بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || الجزیرہ کی رپورٹ: "انٹرنیٹ میں وسیع پیمانے پر بندش پائی جاتی ہے اور سینسر کے اداروں کی طرف سے حکم آیا ہے کہ ان علاقوں کی کسی قسم کی معلومات شائع نہیں ہونی چاہئیں جہاں ایرانی میزائل اترے ہیں۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ